چندر ہار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی مالا جس میں سونے چاندی یا جواہرات کے گول ٹکڑے لگے ہوتے ہیں، چندن ہار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی مالا جس میں سونے چاندی یا جواہرات کے گول ٹکڑے لگے ہوتے ہیں، چندن ہار۔